August 18, 2024 4:32 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کویت پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور سکیورٹی سمیت دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیں گے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر ایک سرکاری دورے پر آج کویت پہنچ گئے ہیں۔ وہاں پہنچنے پر ڈاکٹر ایس جے شنکر کے کویتی ہم منصب عبداللہ علی الیحیٰ نے ان کا استقبال کیا۔ اس دور...