ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بین الاقوامی

August 22, 2024 2:33 PM

اسرائیل کے وزیر اعظم کے دفتر نے غزہ-مصر سرحد سے فوجی دستوں کو ہٹائے جانے کی خبر کو غلط قرار دیا ہے۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے دفتر نے اِس بات کو غلط قرار دیا ہے کہ وہ حماس کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی سمجھوتے کے حصے کے طور پر غزہ-مصر سرحد سے فوجی دستوں کو ہٹانے...

August 22, 2024 2:28 PM

سوڈان میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے جون کے مہینے سے اب تک ایک سو چودہ افراد ہلاک اور دوسو اکیاسی افراد زخمی ہوچکے ہیں

سوڈان میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے جون کے مہینے سے اب تک 114 اموات ہوچکی ہیں اور 281 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ ملک کے دس صوبے اِس سے متاثر ہیں جس کے نتیجے میں 27 ہزار سے زیا...

August 21, 2024 2:23 PM

وزیراعظم نریندرمودی پولینڈ اور یوکرین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ آج شام پولینڈ کی راجدھانی Warsaw میں ایک کمیونٹی تقریب میں شرکت کریں گے اور وہاں آباد بھارتی برادری سے بات چیت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح پولینڈ اور یوکرین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ جناب مودی شام کو Warsaw پہنچیں گے، جہاں ان کو شاندار استقبالیہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم مودی...

August 21, 2024 2:18 PM

ایران کے وسطی حصے میں شیعہ عقیدتمندوں کو پاکستان سے عراق لے جارہی ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہوگئے

کل رات وسطی ایران میں ایک بس حادثے میں کم سے کم 28 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس بس میں پاکستان سے شیعہ زائرین عراق جارہے تھے۔ بس میں 51 زائرین سوار تھے اور یہ امام حسین کے چہلم می...

August 20, 2024 9:30 PM

بنگلہ دیش میں وزارتِ تعلیم نے ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ HSC اور اُس کے مساوی تمام بقایا امتحانات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

بنگلہ دیش میں وزارتِ تعلیم نے ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ HSC اور اُس کے مساوی تمام بقایا امتحانات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اُن سیکڑوں طالب علموں کے مطالبے کے ...

August 20, 2024 9:28 PM

سرحد پار کی تجارت کیلئے بھارت کی نامزد اتھارٹی نے، نیپال میں 12 ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں سے اضافی 251 میگاواٹ بجلی کی برآمد کی منظوری دی ہے

سرحد پار کی تجارت کیلئے بھارت کی نامزد اتھارٹی نے، نیپال میں 12 ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں سے اضافی 251 میگاواٹ بجلی کی برآمد کی منظوری دی ہے۔ پہلی مرتبہ، نیپال کے وسط مدتی ...

August 19, 2024 9:46 PM

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکین نے آج یروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامِن نیتن یاہو سے ملاقات کی

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکین نے آج یروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامِن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ جناب بلنکین  جنگ بندی کے ایک سمجھوتے کو مکمل کرانے کی غرض سے امری...

August 18, 2024 4:45 PM

وزیراعظم نریندرمودی نے محترمہ پیتونگتارن شناواترا کو تھائی لینڈ کی وزیراعظم بننے پر مبارکباد  دی ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے محترمہPaetongtarn Shinawatra کو تھائی لینڈ کی وزیراعظم بننے پر مبارکباد  دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے انہیں کامیاب مدت کے لئے دعا دی۔ جناب...

1 43 44 45 46 47 68

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں