August 24, 2024 10:57 AM
وزیردفاع راج ناتھ سنگھ اور ان کے امریکی ہم منصب لِلیوڈ آسٹن نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کی موجودہ سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
وزیردفاع راج ناتھ سنگھ اور امریکی وزیردفاع Lloyd Austin نے، کَل رات امریکی دفاعی ادارے Pentagon میں، ایک دوطرفہ میٹنگ کے دوران، دفاعی تعاون کی موجودہ سرگرمیوں کا جائزہ لیا ا...