ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بین الاقوامی

September 6, 2024 9:48 AM

 بھارت، برازیل اور چین یوکرین جنگ کے سلسلے میں امکانی امن بات چیت میں ثالث کا رول ادا کرسکتے ہیں:ولادیمیر پوتن

روسی صدر وِلادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بھارت، برازیل اور چین یوکرین جنگ کے سلسلے میں امکانی امن بات چیت میں ثالث کا رول ادا کرسکتے ہیں۔ مشرقی اقتصادی فورم کے مکمل اجلاس ...

September 4, 2024 2:38 PM

یوکرین میں حکومت میں اہم امکانی رد وبدل کے تناظر میں کابینی وزرا سمیت مختلف عہدیداران نے استعفیٰ دے دیا ہے

یوکرین میں کابینہ ارکان سمیت کم سے کم 6 افسران نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان افسران نے سرکاری عہدوں میں بڑے پیمانے پر امکانی رد وبدل کے تناظر میں استعفیٰ دیا ہے...

September 3, 2024 9:42 PM

کانگو جمہوریہ ریپبلک کی راجدھانی میں Makala سینٹرل جیل سے فرار ہونے کی ایک کوشش میں کم سے کم 129 قیدی ہلاک اور دیگر 59 زخمی ہوگئے

کانگو جمہوریہ ریپبلک کی راجدھانی میں Makala سینٹرل جیل سے فرار ہونے کی ایک کوشش میں کم سے کم 129 قیدی ہلاک اور دیگر 59 زخمی ہوگئے۔ کانگو جمہوریہ ریپبلک کے امور داخلہ کے وزی...

September 2, 2024 9:39 PM

اسرائیل میں کل سے ملک گیر سطح پر مظاہرے کئے جارہے ہیں، جن میں مظاہرین، وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کی واپسی کیلئے حماس کے ساتھ ایک جنگ بندی پر بات چیت کریں

اسرائیل میں کل سے ملک گیر سطح پر مظاہرے کئے جارہے ہیں، جن میں مظاہرین، وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کی واپسی کی...

September 1, 2024 9:47 PM

اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے غزہ پٹّی میں، پولیو کی روک تھام کے لیے 6 لاکھ سے زیادہ بچوں کے ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کی ہے

مغربی ایشیاء میں، غزہ پٹّی میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے آج، پولیو کی روک تھام کے لیے 6 لاکھ 40 ہزار بچوں کے ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کی ہے۔ مہم کے تحت اسرائیلی فوج اور حم...

September 1, 2024 9:57 AM

متحدہ عرب امارات نے ملک میں غیر قانونی طورپر رہائش پذیر افراد کیلئے دو مہینے کے ویزا معافی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔

متحدہ عرب امارت نے دو ماہ کے لیے ویزا سے متعلق عام معافی کے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس کے تحت ملک میں غیر قانونی طور پر رہ رہے افراد کو اپنی رہائش کو باضابطہ بنانے یا جر...

1 39 40 41 42 43 68

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں