March 25, 2025 9:34 AM
مصر نے موجودہ غزہ تنازعے میں کشیدگی کو کم کرنے کیلئے نئی تجاویز کی پیشکش کی ہے
غزہ میں جاری جنگ کے سبب کشیدگی کو دور کرنے کی ایک کوشش کے تحت مصر نے ایک نئی تجویز پیش کی ہے، جس کا مقصد اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک مرتبہ پھر جنگ بندی بحال کرنا ہے۔...