September 9, 2024 9:39 PM
بھارت نے ریاض میں بھارت-GCC میٹنگ میں غزہ میں جنگ بندی کی بات کہی ہے
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت غزہ میں جلد از جلد جنگ بندی کی حمایت کرتاہے۔ ریاض میں آج کلیدی مذاکرات کیلئے بھارت-GCC مشترکہ وزارتی میٹنگ کے افتتاح کے م...