September 12, 2024 2:39 PM
بنگلہ دیش کی عبوری سرکار نے آئین سمیت چھ اہم شعبوں میں اصلاحات کی غرض سے چھ کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا
بنگلہ دیش کی عبوری سرکار نے آئین سمیت چھ اہم شعبوں میں اصلاحات کی غرض سے چھ کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کل شام ٹی وی پر ملک سے خطاب کرتے ہوئے، اعلیٰ مشیر پروفیسر م...