November 24, 2024 3:31 PM
بھوٹان کے وزیراعظم Tshering Tobgay ، بھارت کے تین روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچ رہے ہیں
بھوٹان کے وزیراعظم Tshering Tobgay ، بھارت کے تین روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔ کَل وہ دلّی میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے اور منگل کی سہ پہر وطن واپس روانہ ہوجائیں...