September 21, 2024 5:00 PM
جاپان میں موسم کی پیشگوئی کے پیش نظر واجیما اور سوزو شہروں کے ہزاروں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ محفوظ جگہوں پر چلے جائیں۔
جاپان میں وسطی حصے کے دوشہروں کے تقریباََ 30 ہزارافراد کو وہاں سے نکل جانے کے احکامات دئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے محکمہ موسمیات نے وہاں شدید بارش کے سبب ایک بڑا سیل...