September 23, 2024 2:35 PM
Anura Kumara Dissanayake کو سری لنکا کے نویں صدر کی حیثیت سے حلف دلایا گیا
سری لنکا میں نیشنل پیوپلز پاور کے لیڈر Anura Kumara Dissanayake کو آج صدارتی سکریٹریٹ میں سری لنکا کے نویں ایگزیکٹیو صدر کی حیثیت سے حلف دلایا گیا۔ 55 سالہ Dissanayake اپوزیشن کے لیڈر...