December 5, 2024 9:45 AM
بھارت اور کویت نے وزرائے خارجہ کی سطح پر باہمی اشتراک وتعاون کیلئے مشترکہ کمیشن تشکیل دینے کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔
وزیراعظم نریندر مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ خلیجی تعاون کونسل GCC کی کویت کی موجودہ صدارت کے تحت بھارت اور خلیجی تعاون کونسل کے درمیان قریبی اشتراک و تعاون مزید مستح...