December 8, 2024 3:36 PM
شام کے صدر بشارلاسد کے ملک سے باہر کسی نامعلوم مقام پر چلے جانے کی میڈیا اطلاعات کے تناظر میں شام کی باغی فورسز نے راجدھانی دمشق کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
شام کی باغی فورسز نے ہفتے بھر کے شدید حملے کے بعد آج راجدھانی دمشق کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ انہیں سرکاری افواج کی طرف سے کسی طرح کی مزاحمت کا ...