December 23, 2024 2:14 PM
امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت نژاد امریکی کاروباری شری رام کرشنن کو AI سے متعلق وہائٹ ہاؤس کا سینئر پالیسی ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔
امریکہ میں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت نژاد امریکی کاروباری سری رام کرشنن کو آرٹیفیشیل انٹیلی جنس سے متعلق وہائٹ ہاؤس کا سینئر پالیسی ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔ اِس اعل...