December 27, 2024 9:50 PM
جنوبی کوریا کی قومی اسمبلی نے کارگزار صدر Han Duck Soo کے مواخذے کی تحریک منظور کی ہے
جنوبی کوریا کی قومی اسبلی نے آج کارگزار صدر Han Duck-soo کے مواخذے کیلئے ووٹ دیا۔ صدر Yoon Suk Yeol کے بعد ذمہ داری سنبھالنے کے دو ہفتے سے کم وقت میں ایسا ہوا ہے، جن پر ناکام مارشل...