October 24, 2024 3:02 PM
شدید سمندری طوفان Danaکے آج دیر رات اپڈیشہ کے ساحلی علاقوں Bhitarkanika اور Dhamra کے درمیان ٹکرانے کے امکانات ہیں
مشرقی وسطی خلیج بنگال میں بنا شدید سمندری طوفان Dana آج رات اڈیشہ کے ساحل پرBhitrakanika اور Dhamra کے درمیان کسی جگہ پہنچ جائے گا۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری طوفان Dana ا...