November 1, 2024 9:35 PM
اسپین میں سیلاب سے متعلق واقعات میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 202 ہوگئی ہے
اسپین میں وزارت داخلہ کے کارروائی سے متعلق مربوط کوآرڈنیشن سینٹر نے خبر دی ہے کہ Valencian Community میں سیلاب کے سبب مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 202 ہوگئی ہے۔ اسپین کے موسمیات س...