November 8, 2024 9:45 PM
پاکستان کے شہر لاہور میں ہوا کے معیار کا اشاریہ ایک ہزار سے اوپر تک پہنچ گیا ہے۔ صوبہ پنجاب میں دھنواں اور دھند کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
پاکستان میں پنجاب کی صوبائی حکومت نے ہوا کے خراب ہوتے ہوئے معیار کے پیش نظر لاہور اور آس پاس کے اضلاع میں پارکوں، چڑیا گھروں، کھیل کے میدانوں، تاریخی مقامات اور دوسری...