November 11, 2024 9:07 PM
شگیرو اشیبا پارلیمنٹ میں رَن آف ووٹنگ کے بعد پھر سے جاپان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں
جاپان میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے بعد لبرل ڈیموکریٹک پارٹی LDP کے لیڈر Shigeru Ishiba آج ملک کے وزیر اعظم کے طور پر دوبارہ منتخب ہوگئے ہیں۔ ...