November 14, 2024 4:13 PM
سری لنکا میں پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
سری لنکا میں پارلیمانی انتخابات کے تحت 13 ہزار 421 پولنگ مراکز میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اور دوپہر ایک بجے تک مختلف صوبوں سے 30 سے 50 فیصد ووٹنگ کی خبر ہے۔ 225 رکنی پارلیمنٹ...