January 21, 2025 2:33 PM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کئی ایگزیکیٹو احکامات پر دستخط کئے ہیں، جن میں عالمی صحت تنظیم اور آب و ہوا سے متعلق پیرس سمجھوتے سے امریکہ کے الگ ہونے کا معاملہ بھی شامل ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مرتبہ امریکہ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی ریکارڈ تعداد میں ایگزیکیٹو احکامات پر دستخط کئے ہیں۔ بڑی تعداد میں موجود ...