March 13, 2025 3:27 PM
نیویارک میں مذکورہ پہل کا اعلان کرتے ہوئے، جناب گتریس نے کہا کہ دنیا کو آج ہر محاذ پر چیلنجوں کا سامنا ہے
اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل Antonio Guterres نے 80 سال سے قائم عالمی ادارے کی صلاحیت کو بہتر بنانے اور اِسے اور زیادہ کم خرچ بنانے کے مقصد سے ایک نئی پہل کا اعلان کیا ہے۔ نیوی...