June 15, 2024 10:02 AM
بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہو کر یہ چھ سو پچپن ارب اکیاسی کروڑستّر لاکھ امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخیروں میں، سات جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں چار ارب 30کروڑ 70 لاکھ امریکی ڈالر کا، اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اب یہ زرِ مبادلہ 65...