December 7, 2024 3:24 PM
جنوبی کوریا کی قومی اسمبلی، صدر کے خلاف مواخذہ کی ایک تحریک پر آج ووٹنگ کرے گی۔
جنوبی کوریا کی قومی اسمبلی، صدر Yoon Suk Yeol کے خلاف مواخذہ کی ایک تحریک پر آج ووٹنگ کرے گی۔ یہ تحریک منگل کو صدر کی جانب سے متنازع مارشل لاء کے اعلان کے بعد قومی اسمبلی میں...