June 14, 2024 9:29 AM
کویت میں آگ لگنے کے واقعے میں مارے گئے 45 بھارتی شہریوں کے جسد خاکی آج صبح خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس لائے جارہے ہیں
بھارت آج ایک خصوصی پرواز کے ذریعے کویت کی ایک عمارت میں آگ لگنے کے المناک واقعے میں ہلاک ہونے والے اپنے 45 شہریوں کے جسدخاکی وطن واپس لائے گا۔ ایک بیان میں کویت میں بھا...