February 4, 2025 9:58 AM
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ سرحدی حفاظتی سمجھوتے پر محصولات کی عمل آوری میں ایک مہینے کی تاخیر کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ سرحدی حفاظتی سمجھوتے پر اتفاق کے بعد میکسیکو پر اعلان کردہ محصولات کی عمل آوری میں ایک مہینے کی تاخیر کا اعلان کیا ہے۔ تا...