June 15, 2024 3:15 PM
آج سوئٹرزرلینڈ میں یوکرین کے بارے میں بین الاقوامی امن کانفرنس ہو رہی ہے
سوئٹزرلینڈ میں، یوکرین کی لڑائی میں امن کے قیام کے مقصد سے راہ ہموار کرنے کیلئے ایک بین الاقوامی کانفرنس آج Lake Lucerne پر Burgenstock Resort کے مقام پر ہورہی ہے۔ تقریباً 100 ممالک ...