June 15, 2024 9:37 AM
بھارت سمیت دنیا بھر کے بیس لاکھ سے زیادہ لوگ آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔
بھارت سمیت دنیا بھر کے بیس لاکھ سے زیادہ لوگ آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔ پانچ روزہ مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے عازمینِ حج کَل خیموں کے شہر مِنیٰ میں جمع ہوئے...