July 1, 2024 9:47 AM
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے قطر کے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل دوحہ میں قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات کی۔ انہوں نے سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، توانائ...