July 19, 2024 10:02 AM
یوروپی پارلیمنٹ نے یوروپی کمیشن کی صدر کے طور پر جرمنی کی Ursula Von Der Leyen’s کی امیدواری کو منظوری دی
یوروپی پارلیمنٹ نے یوروپی کمیشن کی صدر کے طور پر پانچ سال کی دوسری مدت کیلئے جرمنی کی Ursula Von Der Leyen's کی امیدواری کو منظوری دے دی ہے۔ 720 ارکان پر مشتمل ایوان میں Von De...