July 23, 2024 9:42 PM
ایتھوپیا میں، مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 155 ہوگئی ہے
ایتھوپیا میں، مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 155 ہوگئی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق جنوبی Geze Gofa ضلع میں کل صبح یہ بھیانک واقعہ پیش آیا۔ ایک مقامی افس...