July 29, 2024 9:52 PM
حزب اللہ کو اسرائیل کی طرف سے وارننگ دیئے جانے کے بعد بھارت نے لبنان کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے
لبنان کے حزب اللہ گروپ کے خلاف اسرائیلی وارننگ کی وجہ سے تنازعے میں اضافے کے پیش نظر لبنان میں بھارتی سفارتخانے نے ایک ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس ایڈوائزری میں کہ...