December 12, 2024 9:47 AM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور UAE کے اُن کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد النّہیّان آج نئی دلّی میں بھارت UAE اسٹریٹجِک مذاکرات کریں گے۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور متحدہ عرب امارات کے اُن کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد النہیان آج نئی دلّی میں بھارت-متحدہ عرب امارات اسٹریٹیجک مذاکرات کریں گے۔ UAE کے وزیر ...