March 27, 2025 10:10 PM
پاکستان کے بلوچستان میں مشتبہ سورش پسندوں نے گوادر ضلع میں پنجاب صوبے کے چھ افراد کو ہلاک کردیا ہے
پاکستان کے بلوچستان میں مشتبہ شورش پسندوں نے پنجاب صوبے سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کو گوادر ضلع میں ایک مسافر بس سے زبردستی اتارنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولی...