August 20, 2024 3:10 PM
جموں وکشمیر میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
انتخابی کمیشن نے آج جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اس مرحلے کے تحت پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں، کلگام، رام بن، کشتواڑ او...