October 1, 2024 9:52 PM
جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں پولنگ پُرامن طور پر مکمل ہوگئی۔ تقریباً 66 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی
جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں آج شام 7 بجے تک 65 اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادھم پور ضلع میں سب سے زیادہ 72 اعشاریہ نو ای...