October 9, 2024 9:53 AM
بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہریانہ کی قانون ساز اسمبلی میں تیسری مرتبہ تاریخ ساز کامیابی حاصل کی ہے۔ اُدھر جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس-کانگریس اتحاد، سرکار تشکیل دے گا
جموں وکشمیر اور ہریانہ میں، اسمبلی انتخابات کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا کام کل رات ختم ہوگیا۔ ہریانہ میں بھارتی جنتا پارٹی (BJP) نے 48 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرکے لگ...