November 4, 2024 9:38 PM
انتخابی کمیشن نے کیرالہ، پنجاب اور اترپردیش میں 14 نشستوں پر اسمبلی ضمنی انتخابات کی پولنگ کی تاریخ کو تبدیل کرکے 20 نومبر کردیا ہے
انتخابی کمیشن نے کیرالہ، پنجاب اور اترپردیش کے 14 اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب اِن حلقوں میں 13 کی بجائے اِس مہینے کی 20 تاریخ ک...