November 15, 2024 3:01 PM
مہاراشٹر میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے پہلے، حلقوں کی تفصیلات کے بارے میں جاری ہم اپنی سیریز میں آج پونے میں Kasba حلقے کی بات کررہے ہیں۔
ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ Kasba حلقے پر ضلعے کے آٹھ حلقوں میں سب سے زیادہ سیاسی بحث کی گئی ہے۔ Kasba حلقہ شہر کے وسط میں واقع ہے اور ضلعے میں سیاسی اعتبار سے کافی اہم ہے...