October 16, 2024 9:39 AM
جھارکھنڈ میں کَل اسمبلی چناؤ کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سیاسی سرگرمیاں تیز
جھارکھنڈ میں کَل اسمبلی چناؤ کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ یہ انتخابات ریاست میں اگلے مہینے کی 13 اور 20 تاریخ کو دو مرحلوں میں منعقد کیے جائ...