December 13, 2024 9:37 AM
کانگریس پارٹی نے، آنے والے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے 21 امیدواروں پر مشتمل اپنی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔
کانگریس پارٹی نے، آنے والے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے 21 امیدواروں پر مشتمل اپنی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے دلّی کانگریس کے صدر دِویندر یادو کو بادلی اسمبلی ح...