September 21, 2024 5:03 PM
موسمیات کے محکمے نے کل سے تین دن تک اڈیشہ میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آئندہ چند رو زکے دوران، ملک کے کئی حصوں میں اِکّا دُکّا مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اوڈیشہ میں کل سے منگل تک شدید ب...