October 24, 2024 9:59 AM
جموں و کشمیر پولیس نے اتوار کے گگن گیر حملے میں ملوث دو غیر ملکی دہشت گردوں کی تصویریں جاری کی ہیں۔
جموں و کشمیر پولیس نے گاندربل ضلعے میں واقع کارکنوں کے کیمپ پر اتوار کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو غیر ملکی دہشت گردوں کی تصویریں جاری کی ہیں۔ یہ فوٹو اُن CCTV ک...