September 29, 2024 3:08 PM
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم آج شام ختم ہورہی ہے
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کی چناؤ مہم آج شام ختم ہورہی ہے۔ اِس مرحلے میں منگل کے روز 40 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ اِن میں سے 16 حلقے کشم...