November 20, 2024 2:33 PM
جھارکھنڈ اسمبلی چناؤ کے دوسرے دور اور مہاراشٹر کے ایک مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جارہے ہیں
جھارکھنڈ اسمبلی چناؤ کے دوسرے دور کے لیے پرامن طور پر ووٹنگ جاری ہے۔ جبکہ مہاراشٹر میں بھی آج ہی ایک ہی مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ دونوں ریاستوں میں سخت سیکورٹی بن...