November 13, 2024 1:58 PM
جھارکھنڈ میں سخت حفاظتی انتظامات کے دوران آج پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے
جھارکھنڈ میں سخت حفاظتی انتظامات کے دوران آج پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ایڈیشنل چیف انتخابی افسر ڈاکٹر نیہار اروڑہ نے بتایا کہ صبح ایک بجے تک ...