November 21, 2024 2:44 PM
وزیراعظم نریندرمودی کو جارج ٹاؤن میں گیانا کا اعلیٰ ترین قومی ایوارڈThe Order of Excellence عطا کیا گیا۔ وزیراعظم نے اِس اعزاز کو بھارتی عوام کو وقف کیا ہے
وزیراعظم نریندرمودی کو گیانا کے اعلیٰ ترین قومی ایوارڈ The Order of Exellance عطا کیا گیا۔ یہ ایوارڈ اُن کی اسٹیٹ مین شپ، عالمی سطح پر ترقی پذیر ملکوں کے حقوق کو اُجاگر کرنے، ع...