March 5, 2025 10:03 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں سالانہ ثقافتی فیسٹیول کا افتتاح کیا
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں ایک سالانہ ثقافتی میلے ”وِوِدھتا کا امرت مہوتسو“ کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے...