June 15, 2024 3:13 PM
چھتیس گڑھ کے بَستر ڈویژن میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں 8 ماؤنواز مارے گئے ہیں
چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں کم سے کم 8 ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔ گولی باری میں حفاظتی عملے کے دو جوان زخمی ہوگئے ہیں۔ بستر ڈویژن کے Abujhma...