June 26, 2024 3:23 PM
امرناتھ یاترا 2024 کیلئے تین جہتی سیکورٹی نظام نافذ کیا گیا۔ ہائی ٹیک نگرانی کا انتظام کیا گیا ہے اور نیم فوجی دستے تعینات کیے گئے ہیں
جموں کشمیر میں اِس سال امرناتھ یاترا کیلئے جموں میں یاتری نیواس اور دیگر بنیادی کیمپوں میں اور اُن کے اطراف تین سطحی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آکاشوانی جموں کے ن...