July 13, 2024 9:41 AM
سات ریاستوں میں 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی چناؤ کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ مغربی بنگال کی رائے گنج سیٹ، رانا گھاٹ دکشن، بگداہ اور Maniktala، ہماچل پردیش کی حمیر پ...